تہران، اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات جمہوریہ چیک، عمان، اسپین، پرتگال، جرمنی، ناروے، ڈنمارک اور عراق کے نئے سفیروں نے منگل کے روز صدر مملکت ڈاکٹر "حسن روحانی" کیساتھ الگ الگ ملاقاتوں میں ان کو اپنی اسناد تقرری پیش کیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 10 =