28 ستمبر، 2020 2:56 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84057645
0 Persons

ایرانی شمالی صوبے گلستان کے شہر گرگان میں 1900 ایکڑ پر پھیلے ہوئے اراضی پر کاشت کیے گئے تمباکو کی پتی کی کٹائی کی گئی ہے؛ توقع کی جاتی ہے کہ رواں سال کے دوران اس صوبے میں 2900 ٹن تمباکو کی پتی کی کٹائی کی جاتی ہے؛ صوبے گلستان میں ملک کے 65 فیصد کے تمباکو کاشت کی جاتی ہے اورتمباکو کی پیداوار میں گلستان کو پہلی پوزیشن حاصل ہے/ فوٹو بشکریہ علی اصغر قزل سفلو

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 6 =