15 ستمبر، 2020 9:11 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84040414
0 Persons

صوبے گیلان کے شہر رشت سے 55 کیلو میٹر دور، فومن شہر سے گزرنے کے بعد اور 35 کیلومیٹر کی مسافت طے کرنے کے بعد پہاڑوں کے دامن میں بسا ہوا ہے یہ علاقہ، گھنے درختوں والے جنگلوں اور سرسبز و شاداب قدرتی مناظر اور پرکشش روایتی معماری سے سرشار ہے جسے ماسولہ کے نام سے جانا جاتا ہے/ فوٹو بشکریہ امیر قیومی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 5 =