2 ستمبر، 2020 2:56 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84024609
0 Persons

ایران کے شمالی صوبے گیلان کے علاقے رضوان شہر میں 700 سے زائد خواتین کی بنائی گئی دستکاری مصنوعات کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جن میں مٹی سے بنائے گی برتن، مختلف روایتی کپڑوں کی تیاری، گلیم، دوپتے و غیرہ شامل ہیں اور ان دستکاری مصنوعات کی آمدنی گھر کو چلانے میں انتہائی مددگار ثابت ہوتی ہے/ فوٹو بشکریہ مہر علی گواہی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 5 =