10 اگست، 2020 3:35 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83902673
0 Persons

ایران میں رگبی کھیل نوجوانوں کے اندر بڑی ترقی کر رہی ہے اور فی الحال ہزار سے زائد مرد اور خواتین کھیلاڑیاں رگبی کھیل رہے ہیں؛ تصاویر میں ایرانی خواتین رگبی کھیل رہی ہیں جن کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے پہلے کھینچا گیا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 4 =