سمنان، یہ تاریخی قلعہ شہر شہمیرزاد سے 20 کلومیٹر دور ہے جو سنہ 1380 کو قومی ورثے کی فہرست میں درج کیا گیا۔ آثار قدیمہ کے مطالعے کے مطابق ، اس کی فن تعمیر کاتعلق ساسان اور اشکانی حکومتوں سے ہے اوریہ عمارت اسماعیلیان کے دور حکومت میں دوبارہ تعمیر کی گئی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =