ایران کے شمالی صوبے گلستان میں شہد اکھٹے کیے جانے کی تصاویر کو دیکھتے ہیں؛ شہد ایک ایسی چیز ہے جسے دوا کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے نہ صرف ایران بلکہ بیرون ملک میں بھی شہد کی مانگ ہے شہد کی مکھیوں میں بھی کئی اقسام ہیں، جن سے شہد تیار کیا جاتا ہےـ کسان زیادہ ترلکڑی پیٹی میں شہد کی مکھیوں کو اکٹھا کرکے اس کی پرورش کرتے ہیں۔ اس کے بعد ان مکھیوں سے شہد تیار کیا جاتا ہے/ فوٹو بشکریہ علی اصغر قزل سفلو

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 2 =