تہران کے شمال میں واقع ایک میڈیکل سنٹر (سینا اطہر کلینک) میں آگ لگ گئی اس واقعے کے باعث 19 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ فائر فائٹنگ کا کام تقریبا دو گھنٹے تک جاری تھا اور فائر فائٹرز نے قریبی عمارتوں میں آگ کو پھیلنے سے روک دیا۔ واقعے کی وجوہات کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 10 =