کرمانشاہ، شہد کی مکھیاں پالنے والے شخص 'عزت سخاوتی' گاؤں خِران سے تعلق رکھتا ہے جو گزشتہ 34 سالوں سے اس پیشے میں مصروف ہے اور وہ 2 ہزار سے زائد چھتوں کے ساتھ سالانہ40 ٹن شہد تیار کرتا ہے۔ ابتدا میں یہ اس کا ذاتی پیشہ تھا لیکن انہوں نے اپنے کنبہ اور اپنے آس پاس کے لوگوں کو تعلیم دے کر 100 کے قریب افراد کے لئے روزگار پیدا کیا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =