ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے اصفہان کے علاقے جلفا میں واقع "وانگ" چرچ میں ارمنی برادری سے متعلق انتھروپولوجی میوزم کی پہلی سالگرہ کے موقع پر"جلفا کی تاریخ پر ایک جھلک" کی نمائش کا انعقاد کیا گیا؛ صوبے اصفہان کے علاقے جلفا میں ارامنی برادری رہائش پذیر ہیں اور تہران کے بعد ارمنی برادری کی سب سے زیادہ آبادی اصفہان میں قیام پذیر ہیں/ فوٹو بشکریہ رسول شجاعی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 8 =