اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کا آج بروز جمعرات کو تین کوثر لڑاکا طیاروں کا حوالہ کیا گیا جس کی تقریب میں وزیر دفاع اور لاجسٹک بریگیڈئیر جنرل "امیر حاتمی"، ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف "سید عبدالرحیم موسوی"، فضائیہ کے سربراہ "عزیر نصیرزادہ" اور ایرانی ادارے برائے منصوبہ بندی اور بجٹ کے سربراہ "محمد باقر نوبخت" نے حصہ لیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 4 =