21 جون، 2020 2:42 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83828752
1 Persons

ایران کے مختلف شہروں میں آج صبح تقریبا دس بجے کو سورج گرہن لگنا شروع ہوا جس میں چاند زمین تک پہنچنے والی سورج کی شعاعوں کا راستہ روکنے لگا اور اس کے بعد سورج گرہن اپنےعروج پر پہنچ گیا؛ سورج گرہن ملک کے کچھ شہروں میں مکمل اور کہیں جزوی روشنی کا ہالہ بنا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 0 =