ایرانی شمالی صوبے ساری میں واقع وئلڈ لایف شیلٹر ہوم "سمسکندہ" میں سرخ ہرن کا بچہ پیدا ہوگیا اور اب ان کی تعداد 22 تک بڑھ گئی ہے؛ یہ ایران میں سبزی خور جانوروں کی سب سے بڑی نوع ہے اور ہیرکانی جنگلات میں رہتے ہیں، یہ ایران میں ہرن کی سب سے بڑی نوع بھی ہے اور بحیرہ کیسپین کے جنوبی حصے یعنی گیلان، مازنداران اور گلستان صوبوں کے جنگلاتی علاقوں میں رہتے ہیں/ فوٹو بشکریہ احسان فضلی اصانلو

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 8 =