10 جون، 2020 9:00 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83817717
0 Persons

ایرانی صوبے اردبیل میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری سے سیاحتی صنعت کے فروغ کے سلسلے میں شہر ہیر میں واقع دریائے ہیرچائی کے اوپر گلاس سے بنائے گئے لٹکتا ہوا پُل کا افتتاح کیا گیا جس میں زپ لائن، جمپ بیگ،اونچائی سے جمپ اور بچوں کیلئے تفریحی پارک جیسی سہولیات موجود ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 1 =