ایران کے شمالی صوبے رشت میں واقع فشتکہ خمام نامی گاؤں میں دستکاری مصنوعات کے عالمی دن کے موقع پر چٹائی سے بُنے ہوئے مختلف مصنوعات کے گھر کا افتتاح کیا گیا جس کی تقریب میں ایرانی وزیر برائے ثقافت، دستکاری صنعت اور سیاحتی امور نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے حصہ لیا/ فوٹو بشکریہ رضا اکبری کتم جانی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 7 =