اسلامی جمہوریہ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے نئے چیف "محمدرضا نوروز پور" کے تعارف اور ارنا کے سابق چیف "سید ضیاء ہاشمی" کی الوداعی تقریب کا آج بروز اتوار کو انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی حکومت کے ترجمان "علی ربیعی"، وزیر ثقافت "سید علی صالحی"، نائب ایرانی صدر برائے سیاسی امور "فریدون وردی نژاد"، نائب ایرانی وزیر ثقافت "محمد خدادی" اور محکمہ خارجہ کے ترجمان "سید عباس موسوی" نے حصہ لیا تھا/ فوٹو بشکریہ میثم علاقہ مندان اور مجتبی محمدلو

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 14 =