ایران کے دو صوبوں بوشہر اور مغربی آذربائیجان میں بجلی اور پانی کے شعبوں میں 8 بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا نفاذ کیا گیا جس کی افتتاحی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر "حسن روحانی" اور وزیر توانائی "رضا اردکانیان" نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے حصہ لیا تھا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 12 =