1 جون، 2020 8:30 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83807856
0 Persons

ایرانی شمالی صوبے مازنداران کے شہر ساری میں واقع حفاظتی علاقے "دشت ناز" میں ایرانی پیلا ہرن کے پالنے کے مرکز میں 10 ہرنوں کی پیدائش سے اب ان کی تعداد 53 تک بڑھ گئی ہے؛ حفاظتی علاقے دشت ناز، شہر ساری کے 29 کلومیٹر سے دور اور 55 ایکڑ کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے جس میں ایرانی پیلا ہرن جن کی نسل کو ناپید ہونے کا خطرہ ہے، کو پالا کیا جاتا ہے۔ پیلے ہرن کا رنگ سرخ کے مائل ہوتا ہے اور اس میں سفید رنگ کے دھبے نظر آتے ہیں؛ اس کی اوسط عمر 20 سال کی ہے اور اس کے سب سے اہم کھانے مکئی، جو اور بلوط کے ہیں، پیلا ہرن کے بچے پیدائش کے فورا بعد چل سکتے ہیں/ فوٹو بشکریہ احسان فضلی اصانلو

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 3 =