20 مئی، 2020 6:18 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83795230
0 Persons

ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے فارس کے شہر شیراز میں پرانے اور تاریخی مسجد "حاج نظام المک" کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جس کا سنگ بنیاد قاجاریہ دور میں رکھا گیا ہے اور شیراز کے علاقے "اسحاق بیگ" میں واقع ہے، مسجد کا شاندار فن تعمیر ایرانی پرانے فن تعمیر کی عکاسی کر رہی ہے/ فوٹو بشکریہ شیوا السادات عطاران

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 2 =