ایرانی نامور اور مایہ ناز شاعر عمر خیام کے مقبرے کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جس کا سنگ بنیاد سنہ 1341 ہجری شمسی میں نیشابور میں رکھا گیا ہے؛ عمر خیام کا شمار بلا مبالغہ دنیا کے مقبول ترین شاعروں میں ہوتا ہے۔ دل چسپ بات یہ ہے کہ خیام کو زمانہ آج شاعر کی حیثیت سے جانتا ہے لیکن ان کے اپنے دور میں اور بعد میں کئی صدیوں تک انھیں ایک نابغہ روزگار عالم کی حیثیت سے زیادہ شہرت حاصل تھی/ فوٹو بشکریہ داود قہردار

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =