ایران کے جنوب مغربی صوبے ہمدان میں واقع ہخامنشی دور کے بادشاہ "مردخای" اور اس کی یہودی ملکہ "استر" کے تاریخی مقبرہ کی تصاویر کو دیکھتے ہیں؛ یہ مقبرہ ایران میں مقیم یہودی برادری کے سب سے اہم زیارتی مکانات میں سے ایک ہے اور آج کل "استر" گلی میں آتشزدگی کی وجہ سے ایک بار پھر "استر و مردخای" کا چرچا ملکی اور غیر ملکی میڈیا میں پھیل گیا۔ تہران کی کلیمین ایسوسی ایشن کے سربراہ "ہمایون سامہ یح" نے آتشزدگی کے بعد اس تاریخی مقبرے کا دورہ کیا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 1 =