17 مئی، 2020 3:08 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83790588
0 Persons

ایرانی مغربی علاقے میں واقع ارومیہ کی جھیل میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوکر 5 ارب 250 ملین مکعب میٹر تک پہنچ گئی ہے اور نیز جھیل کے رقبے میں پچھلے سال کے مقابلے میں 23 مربع کلومیٹر کا اضافہ ہوا ہے اور 3 ہزار 239 مربع کلومیٹر تک جا پہنچا ہے/ فوٹو بشکریہ طاہا اصغر خانی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 4 =