ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں رمضان المبارک کی اکیسویں رات جسے شب قدر کہا جاتا ہے، کی تقاریب کا حفظان صحت کے تدابیر پر عمل کرنے سے انعقاد کیا گیا؛ رمضان المبارک کی راتوں میں سے ایک رات شب قدر کہلاتی ہے جو بہت ہی قدر و منزلت اور خیر و برکت کی حامل رات ہے۔ اس رات کو اللہ تعالیٰ نے ہزار مہینوں سے افضل قرار دیا ہے اس لئے "خیر من الف شھر" کہہ کر اس امر کی طرف اشارہ فرمایا گیا ہے کہ اللہ کریم جتنا زیادہ اجر عطا فرمانا چاہے گا، عطا فرما دے گا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 3 =