تہران، حضرت امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام کے سر مبارک پر ضرب لگنے کی مناسبت سے ایران کے مقدس شہر مشہد اور قم سمیت مختلف شہروں میں آل محمد (ص) کے پیروکار کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ہیلتھ پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ غم اور عزاداری میں شریک تھے.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 13 =