ایرانی بحریہ کے کنارک فریگیٹ حادثے کے شہدا کے جنازے کی تقریب کا آج بروز منگل کو صوبے سیستان و بلوچستان میں انعقاد کیا گیا؛ 10 مئی کو چابہار اور جاسک کی پانیوں میں ایرانی فوج کی جنگی مشقوں کے دوران کنارک فریگیٹ کو حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں 19 افراد شہید اور 15 بھی زخمی ہوگئے/ فوٹو بشکریہ رستم کریمی نژاد

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 13 =