تہران، ایرانی کرونا قومی ہیڈ کوارٹر نے "آیت اللہ سید علی خامنہ ای" کے ساتھ ایک ویڈیو مواصلات کے دوران اپنے اجلاس کا انعقاد کیا جس میں صدر حسن روحانی، وزیر صحت، وزیر داخلہ اور مسلح افواج کے سربراہ نے اس وائرس کے خلاف کئے گئے اقدامات پر رپورٹ کو پیش کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 2 =