ایرانی شمالی صوبے مازنداران کے شہر ساری میں واقع علاقے چہاردانگہ سے 10 کلومیٹر دور چورت نامی گاوں میں "میانشہ" جھیل جسے چورت جھیل بھی کہا جاتا ہے، کی تصاویر کو دیکھتے ہیں، یہ جھیل 5۔2 ایکڑ کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے اور اس کی خوبصورتی نے سب کو اپنے سحر میں جکڑلیا ہے/ فوٹو بشکریہ احسان فضلی اصانلو

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 2 =