28 اپریل، 2020 6:40 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83768578
0 Persons

ارومیہ، 'ارومیہ' جھیل ایرانی مغربی صوبے آذربائیجان مغربی میں واقع ہے جس کا رقبہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے بڑھ کر 5 ارب مربع میٹر تک پہنچ گیا ہے جس کے حجم میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 650 مربع میٹر اضافہ دیکھنے آیا ہے.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha