23 اپریل، 2020 1:09 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83761992
0 Persons

ایرانی دارالحکومت تہران میں کرونا وائرس کیخلاف مقابلہ کرنے اور ملک میں جراثیم کش مصنوعات کی ضروریات کو پورا کرنے کے سلسلے میں بائیوٹھانول پروڈکشن لائن (24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں ابال کا طریقہ) کا افتتاح کیا گیا جس کی تقریب میں وزیر برائے سائنس، تحقیقات اور ٹیکنالوجی "منصور غلامی" نے حصہ لیا تھا/ فوٹو بشکریہ احمد معینی جم

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha