22 اپریل، 2020 12:41 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83760627
0 Persons

ہمدان، ایرانی صوبے ہمدان میں موسم بہار کی آمد کے ساتھ پھولوں کے دلفریب مناظر لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں اور اس شہر کے مختلف باغات اور پارکوں میں پھولوں کی نمائشوں سے بہار کا حسن اور بھی دوبالا ہو جاتا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha