تہران، ایرانی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے ریسکیو اینڈ ریلیف آرگنائزیشن کے سربراہ اور تہران میں ورلڈ فوڈ پروگرام کی نمائندے کی موجودگی میں اتوار کے روز کرونا سے نمٹنے کے لئے طبی سامان کی چار ملین ڈالر کی کھیپ کو حوالہ کیا گیا جس میں 370 ہزار تھری پلائی ماسک، 370 ہزار N95ماسک اور 370 ہزار میڈیکل کپڑے کا شامل تھے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha