شیراز، یہ باغ شہر شیراز کے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے جو قجری دور حکومت سے متعلق ہے ۔ یہ عمارت علی محمد خان قوام کی ایماء پر بنائی گئی ہے جو سیاسی ، فوجی امور اور غیر ملکی سفرا کے ساتھ ملاقات کے لیے استعمال ہوتی تھی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha