15 اپریل، 2020 6:57 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83752492
0 Persons

تہران، ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس کا آج بروزبدھ ایرانی پارلیمنٹ کے نائب سربراہ "مسعود پزشکیان' کی صدارت میں انعقاد کیا گیا۔ قابل ذکر ہے کہ ایرانی اسپیکر 'علی لاریجانی' کرونا کا شکار ہوگئے ہیں اور اب قرنطین میں ہیں اور علاج ہور رہے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha