13 اپریل، 2020 2:46 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83749372
0 Persons

"فریدالدین ابوحامد محمد عطار نیشابوری" چھٹویں صدی کے آخر اور ساتویں صدی کے ابتدا سے تعلق رکھنے والے نامور ایرانی عارف اور شاعر ہیں جو سنہ 1146 عیسوی میں ملک کے شمالی شہر نیشابور میں پیدا ہوئے۔ ایرانی کلینڈر میں 14 اپریل کو عطار نیشابوری کے نام پر رکھا گیا ہے اور ہرسالہ اسی تاریخ میں شمالی شہر نیشابور میں اس عظیم شاعر کی یاد میں ایک تقریب منائی جاتی ہے لیکن اس سال کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے یہ تقریب منعقد نہ ہوگئی/ فوٹو بشکریہ مرتضی امین الرعایائی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha