ایران میں آج یکم اپریل مطابق "یوم فطرت" ہے جس میں لوگ پورے دن کو قدرتی ماحول میں گزارتے ہوئے نوروز کی چھٹیوں کی الوداعی تقریب منا رہے ہیں لیکن اس سال ایران میں بن بُلائے مہمان کرونا وائرس کی آمد وجہ سے تمام تفریحی مقامات پر سناٹا چھایا ہوا ہے اور لوگ گھر ہی میں یوم فطرت کو منا رہے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 3 =