19 مارچ، 2020 9:16 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83721513
0 Persons

تہران، ایرانی عوام خطرناک وائرس کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے " کورونا وائرس کی روک تھام میں میرا حصہ" کے منصوبے میں شرکت کرکے رضاکارانہ قرنطین میں اپنے گھروں میں ہی رہتے ہیں ، عوامی مقامات پر آمنے سامنے کسی بھی قسم کی بات چیت سے گریز کرتے ہیں تاکہ اس خطرناک وائرس کی منتقلی کا سلسلہ توڑ سکے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 3 =