اسلام آباد، پاکستان کے شہر اسلام آباد میں گزشتہ روز 8 مارچ کو عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے  ’عورت مارچ‘اور احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا جس میں میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی نمایاں شخصیات سمیت خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ شرکاء نے خواتین کے خلاف منفی سماجی رویوں کے خلاف نعرے لگائے اور خواتین کو حقوق دینے کا مطالبہ کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 3 =