1 مارچ، 2020 10:34 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83697608
0 Persons

ایران کے جنوب مغربی صوبے اصفہان میں فنکاروں کے نئے خیالات کے استعمال کے مقصد سے مجسمہ سازی سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا جن میں سے سب سے بہتر مجسموں کو نورزو کی چھٹیوں میں شہر کے مختلف جگہوں میں استعمال کیا جائے گا/ فوٹو بشکریہ زاہرا باغبان

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 1 =