25 فروری، 2020 1:36 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83690258
0 Persons

پوسٹ اینڈ ٹیلی گراف میوزیم یا مواصلات میوزیم، صوبے تہران کے عجائب گھروں میں میں سے ایک ہے جو ایران پوسٹ آفس کی عمارت کے سابق مقام پر واقع ہے۔ پوسٹ کلیکشنز کی از سر نو تعمیر شدہ میوزیم میں ابتدائی فون، مورس ٹیلیگرام، ڈاک ٹکٹ اور کچھ قدیم ترین تحریری اور میلنگ ٹولز کی نمائش کی گئی ہے/ فوٹو بشکریہ اصغر خمسہ

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 0 =