10 فروری، 2020 12:34 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83669033
0 Persons

تہران، ایرانی علاقے میگوں میں منعقدہ ایشین آئس کلائمبنگ کپ مقابلوں کی اختتامی تقریب اتوار کے روز منعقد ہوئی۔ اس ٹورنامنٹ عشرہ فجر کی مناسبت سے 8 سے 10فروری تک 5 ممالک بشمول ایران، آرمینیا، قازقستان، آذربائیحان، افغانستان سے 50 کھیلاڑیوں کی شرکت سے منعقد کیا گیا.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =