10 فروری، 2020 12:30 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83669008
0 Persons

تہران، ایشین آئس کلائمبنگ کپ کا ٹورنامنٹ عشرہ فجر کی مناسبت سے 8 سے 10فروری تک 5 ممالک بشمول ایران، آرمینیا، قازقستان، آذربائیحان، افغانستان سے 50 کھیلاڑیوں کی شرکت سے ایرانی علاقے میگوں میں منعقد کیا گیا.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 12 =