پاکستان کے شہر لاہور میں ایرانی ثقافتی قونصل خانہ کے زیر اہتمام میں اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ منائی گئی جس میں پاکستان کے سیاسی، ثفافتی اور مذہبی شخصیات سمیت لاہور میں تعینات ایرانی سفارتکاروں اور دینی رہنماوں، میڈیا والوں، تاجروں اور دیگر طبقوں سے متعلق افراد نے شرکت کی تھی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =