شیراز، ایرانی صوبے فارس کے شہر شیراز میں 29ویں عالمی بیڈمینٹن فجر کپ مقابلوں کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت منعقد ہوئی جس میں 14 ممالک کے کھیلاڑی شریک ہیں. 29ویں عالمی بیڈمینٹن فجر کپ مقابلے 4 سے 8 فروری تک جاری ہے.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 6 =