4 فروری، 2020 11:31 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83661280
0 Persons

یہ مناظر ہیں ایرانی شمالی علاقوں میں ہیرکانی جنگلوں کے جو سفید چادر اوڑھے ہوئے آنے والے سیاحوں کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔ آسمان سے گرتے روئی کے گالے سرسبز درختوں اور پہاڑوں پر گرنے سے خوبصورت نظارے پیش کر رہے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 0 =