3 فروری، 2020 3:35 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83659087
0 Persons

تبریز، ایرانی شمال مغربی شہر تبریز سے تعلق رکھنے والے ذہین جوان مہدی کلانتری نے بوتیک ہوٹل کی شکل میں ایک عمدہ آرکیٹیکچرل کام کی تخلیق کے ساتھ ، تبریز کی اصلی اور آبائی فن تعمیر کو بحال کرنے کی کوشش کی ہے۔ بوتیک ہوٹل ایک ایسی جگہ ہے جو خوبصورت ، سجیلا فن تعمیر اور ایک ہی وقت میں فائیو اسٹار ہوٹل کی سہولیات کا حامل ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 3 =