3 فروری، 2020 3:21 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83659046
0 Persons

رشت، پانچواں عالمی ویٹ لفٹنگ فجر کپ مقابلوں کا ایرانی شمالی صوبے رشت میں آغاز کردیا گیا جس میں آرمینیا، بنگلہ دیش، بوسنیا اور ہرزیگوینا ، بلغاریہ ، کیمرون ، انڈونیشیا ، عراق ، اردن ، کرغزستان ، منگولیا ، ناروے اور ترکی کی ٹیمیں شریک ہیں.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 11 =