ایرانی کشتی زورخانہ کی قومی ٹیم کا ٹربیتی کیمپ کا جنوبی صوبے کردستان کے شہر سنندج میں انعقاد کیا گیا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بجنورد میں بین الاقوامی روائتی مقابلے اور کشتی زورخانہ گیم کا انعقاد کیا جائے گا جس میں 16 ممالک کی شرکت یقینی ہے/ فوٹو بشکریہ سید مصلح پیر خضرانیان

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 16 =