7 جنوری، 2020 5:45 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83625119
0 Persons

ایرانی دارالحکومت تہران میں واقع گریگور چرچ میں عیسائیوں کی مذہبی تقریب بپتسمہ کا انعقاد کیا گیا۔بپتسمہ یونانی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی اصطباغ یا غسل (Baptism) کے ہیں اور مسیحیوں کی ایک مذہبی رسم ہے جسے از خود یسوع مسیح نے قائم کیا اس رسم کے ذریعے نومولود یا غیر مسیحی آدمی کو مسیحیت میں داخل کیا جاتا ہے۔ یہ رسم عموماً گرجوں میں ادا کی جاتی ہے۔ بعض گرجوں میں مسیحیوں کو اُس وقت بپتسمہ دیا جاتا ہے جب وہ جوان ہوجائیں/ فوٹو بشکریہ ژوانا ابدیان

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 3 =