3 جنوری کو عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئر پورٹ پر امریکی راکٹ حملوں میں شہید ہونے والے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر کرمان میں بھی اداکی گئی جنرل سلیمانی کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ فوٹو بشکریہ ابوذر احمدی زاده، حسن شیروانی اور محمد بابایی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 1 =