4 جنوری، 2020 4:23 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83620558
0 Persons

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر "حسن روحانی" نے آج بروز ہفتہ کو امریکی حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاسداران انقلاب کی القدس بریگیڈ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل قاسم سلیمانی کے گھر حاضر ہوکر ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور انھیں شہید کی شہادت پر مبارکباد اورتعزیت کا اظہار کردیا/ فوٹو بشکریہ مرضیہ موسوی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =